امریکی صدر ٹرومین کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خط

Submitted by admin on

14 مئی 1948ء کی آدھی رات کو اسرائیل کی عارضی حکومت نے اسرائیل کی نئی ریاست کا اعلان کیا۔ اسی تاریخ کو ریاستہائے متحدہ نے عارضی حکومت کو ریاست کی اتھارٹی کے طور پر تسلیم کیا۔ 

خط کا متن

اِس حکومت کو مطلع کیا گیا ہے کہ فلسطین میں ایک یہودی ریاست کا اعلان کیا گیا ہے، اور اس کی عارضی حکومت کی طرف سے اسے تسلیم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ 

امریکہ عارضی حکومت کو اسرائیل کی نئی ریاست کی ڈی فیکٹو اتھارٹی کے طور پر تسلیم کرتا ہے۔  

منظور شدہ، 14 مئی 1948ء

www.archives.gov

Our website offers translations of various informational materials for our Urdu-speaking audience. If you are the original owner of any of the content translated on this website and would like it removed, please contact us..