خلاصہ جات
نعت نگاری میں اقبال اور حالی کا مقام
جتنے اعلیٰ مضامین، جذبے کی شدت اور بلندیِ تخیل علامہ اقبال کے ہاں دکھائی دیتی ہے وہ اردو نعت نگاری میں عمومی طور پر ناپید ہے، جبکہ الطاف حسین حالی تو علامہ اقبال کے پیشرو ہیں مکمل تحریر
پاکستان کا سیاسی بحران
خواجہ محمد سعد رفیق کی ایک گفتگو کی تدوین یہاں پیش کی جا رہی ہے جس میں انہوں پاکستان کے موجودہ سیاسی بحران کے اسباب و عوامل کی نشاندہی کی ہے۔ مکمل تحریر
مغرب کے خوابِ غفلت کا نتیجہ
کشور محبوبانی کے نزدیک مغرب کے ’’خوابِ غفلت‘‘ میں ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ اسے اپنی طاقت کا علم نہیں، بلکہ یہ ہے کہ وہ بدلتی ہوئی دنیا کو تسلیم کرنے میں تاخیر کر رہا ہے۔ مکمل تحریر
سقوطِ اندلس کا آخری باب
ڈاکٹر شیخ یاسر قاضی کے ایک خطاب کا خلاصہ جس میں انہوں نے 1492ء میں مسلم اقتدار کے خاتمہ سے لے کر 1609ء تک اندلس کے حالات و واقعات کا ذکر کیا ہے۔ مکمل تحریر
مولانا فضل الرحمٰن کا سیاسی سفر اور نقطۂ نظر
ریحان اللہ والا کی طرف سے کیے گئے انٹرویو کے دوران مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے سیاسی سفر اور نقطۂ نظر کے حوالے سے بہت اہم گفتگو کی ہے جس کا خلاصہ یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ مکمل تحریر
نیا شام — صدر احمد الشرع کی نظر میں
شام کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات اور نئے نظامِ حکومت کی سمت کو سمجھنے کے لیے صدر احمد الشرع کا حالیہ تفصیلی انٹرویو ایک اہم اور تزویراتی دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔ مکمل تحریر
سپر طاقت کے زوال کا ایک مؤثر ذریعہ
فرید زکریا کے مطابق گزشتہ ہفتے مشرقِ وسطیٰ میں ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جسے بظاہر معمولی سمجھا جا سکتا ہے، لیکن اس کے دور رس جغرافیائی و سیاسی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ مکمل تحریر
پاکستان — آزادی کے بعد
ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام یومِ آزادی پوڈکاسٹ میں معروف سیاسی تجزیہ کار اور سابق نگران وزیراعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کی گفتگو۔
مکمل تحریر
Page 1 of 7 اگلا صفحہ