انٹرویوز

"گریٹر اسرائیل" حالیہ جنگوں کے تناظر میں

اسرائیلی رہنماؤں کو لگتا ہے کہ ’’اب نہیں تو کبھی نہیں‘‘ — کیونکہ دنیا پہلے ہی غضبناک ہے اور عالمی عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے تو اس سے برا کیا ہو گا، اس لیے کیوں نہ یہ سب کر گزریں مکمل تحریر

پروفیسر جیانگ کی مزید تین پیشگوئیاں

چینی ماہر سیاسیات پروفیسر جیانگ نے 2024ء میں تین پیشگوئیاں کیں: ① ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر منتخب ہوں گے ② امریکہ ایران سے جنگ کرے گا ③ اور امریکہ یہ جنگ ہار جائے گا مکمل تحریر

مسلم دنیا تاریخ کے نئے موڑ پر

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ مسلم ممالک نے اپنی سیاست، معیشت اور دفاع کا انحصار مغربی طاقتوں پر رکھا جس کے نتائج سامنے ہیں، اب ایک مضبوط اسلامی بلاک کی تشکیل کا وقت آگیا ہے … مکمل تحریر

یومِ تکبیر — 28 مئی 1998ء کی کہانی

جاوید چوہدری نے ملک کے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند سے گفتگو کی، جس میں انہوں نے پاکستان کے دفاعی نظام، ایٹمی صلاحیتوں، اور تاریخی فیصلوں پر کھل کر بات کی۔ مکمل تحریر

تنظیمِ اسلامی کی جدوجہد، امیرِتنظیم کی نظر میں

شجاع الدین شیخ نے بتایا کہ ڈاکٹر اسرار احمد کو 1991ء/1992ء میں سننا شروع کیا تو انکی گفتگو اور قرآن فہمی کے انداز نے گہرا اثر ڈالا، بالآخر 1998ء میں تنظیم اسلامی میں شمولیت اختیار کرلی مکمل تحریر

الحاد اور ردِ الحاد پر ایک مکالمہ

مفتی یاسر ندیم الواجدی نے بتایا کہ ان کا تعلق دیوبند سے ہے اور کئی نسلوں سے ان کا خاندان وہاں آباد ہے، انہوں نے ابتدائی تعلیم گھر پر اور پھر دارالعلوم دیوبند میں حاصل کی مکمل تحریر

ریاضی خدا کا راستہ کیسے دکھاتی ہے

پروفیسر جان لینکس بتاتے ہیں کہ انہیں بچپن ہی سے ریاضی سے غیرمعمولی دلچسپی تھی، اور اگرچہ وہ مسیحی تھے مگر ان کے والدین انہیں مختلف نظریات کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دیتے تھے مکمل تحریر

روس میں صدارتی الیکشن کی ضرورت؟

روس میں صدارتی انتخابات کے تناظر میں یہ سوال اکثر اٹھایا جاتا ہے کہ جب نتائج پہلے سے واضح ہوں تو ولادیمیر پیوٹن جیسے طاقتور رہنما انتخابات کا انعقاد کیوں کرتے ہیں؟ پروفیسر بین اینسل مکمل تحریر
Page 1 of 3 اگلا صفحہ