تراجم

طالبان کے ساتھ پاکستان، بھارت اور ایران تعلقات کیوں بڑھا رہے ہیں؟

کوئی بھی ملک باضابطہ طور پر طالبان کو تسلیم نہیں کرتا، لیکن حال ہی میں طالبان کی جارحانہ سفارت کاری سے ظاہر ہوتا ہے کہ بہت سے ممالک انہیں اپنا شراکت دار بنانا چاہتے ہیں۔ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے حال مکمل تحریر

ابراہام اکارڈز کیا ہیں؟

’’ ابراہیم معاہدات‘‘    کئی معاہدوں کا ایک سلسلہ ہے جس کے تحت امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل اور متعدد عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر لائے گئے۔ ابتدائی معاہدوں پر اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے وائٹ ہاؤس میں دستخط کیے تھے۔ مکمل تحریر

سلامتی کونسل کی ویٹو پاور کی سیاست نے اقوام متحدہ کے اعتبار کو کیسے مجروح کیا ہے

جب امریکہ نے نومبر کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک اور قرارداد کو ویٹو کیا، جس میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا، تو اس سے عالمی سطح پر غم و غصہ پیدا ہوا۔  ناقدین نے کہا مکمل تحریر

غزہ کے لیے عرب منصوبہ: رکاوٹیں اور امکانات

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 4 فروری کی تجویز میں غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے، اس کے مقامی فلسطینیوں کو بے گھر کرنے، اور اسے ’’مشرقِ وسطیٰ کا تفریحی ساحل‘‘  بنانے کی بات کی گئی تھی۔ اس کے جواب میں عرب رہنماؤں نے 4 مارچ کو مکمل تحریر

فلسطینی مہاجرین کے اعداد و شمار

فلسطینی مہاجرین وہ فلسطینی ہیں جنہیں 1948ء میں اسرائیل کے قیام کے دوران اور اس کے بعد ان کے گھروں اور وطن سے بے دخل کیا گیا۔ اسرائیل یہودی اکثریتی ریاست قائم کرنے اور برقرار رکھنے کی کوشش کے تحت فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرتا مکمل تحریر

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امریکی اعلان

14 مئی 1948ء کی آدھی رات کو اسرائیل کی عارضی حکومت نے اسرائیل کی نئی ریاست کا اعلان کیا۔ اسی تاریخ کو ریاستہائے متحدہ نے عارضی حکومت کو ریاست کی اتھارٹی کے طور پر تسلیم کیا۔ ذیل میں امریکی صدر ہیری ٹرومین کی دستخط شدہ پریس ریلیز کا ترجمہ دیا مکمل تحریر

غزہ کی خاموش وبا

غزہ میں جنگ بندی شروع ہوئے دو ماہ ہو چکے ہیں۔ فلسطینی اب بھی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مارے جا رہے ہیں، لیکن مسلسل بمباری رک گئی ہے، کم از کم ابھی کے لیے، غزہ پٹی میں داخل ہونے والی اشد ضروری امداد کو دو ہفتے مکمل تحریر

اتحادِ مذاہب کی دعوت اور سعودی علماء کا فتویٰ

تمام تعریفیں صرف اللہ کے لیے ہیں، اور درود و سلام ہو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر، آپؐ کے اہل و عیال، صحابہ اور ان لوگوں پر جو قیامت تک آپؐ کی راستبازی سے پیروی کرتے ہیں۔ ’’مستقل کمیٹی برائے اسلامی تحقیق مکمل تحریر