تراجم

علم یاد کرنے اور سمجھنے کا فرق

اس گفتگو میں یہ بتایا گیا ہے کہ موجودہ تعلیمی نظام انسان کے سوچنے کی فطری صلاحیت کو کمزور کر دیتا ہے۔ روایتی تعلیم بظاہر کامیابی تو دیتی ہے مگر حقیقی سمجھ بوجھ پیدا نہیں کرتی۔ مکمل تحریر

دو انتہاؤں کے درمیان رہنے کی حکمت

اللہ نے ہمارے اندر غصہ، حسد، نفرت، محبت وغیرہ کی صفات کیوں رکھی ہیں؟ یقیناً ان کے پیچھے کوئی مثبت حکمت ہے۔ مثلاً‌: اگر ہمارے اندر غصہ نہ ہوتا تو ہم اپنے حقوق کا دفاع نہ کر پاتے مکمل تحریر

مغرب کی اسلام سے ڈرنے کی پانچ وجوہات

نہ سود، نہ استحصال، اور قرضوں کے نہ ختم ہونے والے چکر سے بچاؤ بھی۔ دولت کو گردش میں رہنا چاہیے، چند ہاتھوں میں جمع نہیں ہونا چاہیے، ایک ایسا نظام جو انصاف، صدقہ اور حدود پر مبنی ہو مکمل تحریر

"گریٹر اسرائیل" حالیہ جنگوں کے تناظر میں

اسرائیلی رہنماؤں کو لگتا ہے کہ ’’اب نہیں تو کبھی نہیں‘‘ — کیونکہ دنیا پہلے ہی غضبناک ہے اور عالمی عدالت میں مقدمہ چل رہا ہے تو اس سے برا کیا ہو گا، اس لیے کیوں نہ یہ سب کر گزریں مکمل تحریر

پروفیسر جیانگ کی مزید تین پیشگوئیاں

چینی ماہر سیاسیات پروفیسر جیانگ نے 2024ء میں تین پیشگوئیاں کیں: ① ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر منتخب ہوں گے ② امریکہ ایران سے جنگ کرے گا ③ اور امریکہ یہ جنگ ہار جائے گا مکمل تحریر

مسلمانوں کی معیشت غیروں کے ہاتھ میں

مسلمانوں کا مکمل انحصار ایسے بڑے کاروباروں پر ہے جن کے مالک ہم نہیں ہیں۔ جب آپ سسٹم کے مالک نہیں ہوتے تو نہ صرف آپ کو قابو میں رکھا جاتا ہے بلکہ خارج بھی کیا جاتا ہے۔ مکمل تحریر

عالمی معیشت میں ’’پیٹروڈالر‘‘ نظام کا کردار

ٹرمپ نے ایران پر حملہ کیوں کیا ہے؟ ہر بات کا سِرا امریکی پیٹروڈالر سسٹم سے جا ملتا ہے۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد سے تیل ہی عالمی معیشت کی اساس رہا ہے۔ مکمل تحریر

بانوے سالہ زندگی کا سبق

آج میں زندگی کی اس آخری چٹان کے کنارے کھڑا ہوں جہاں سے نیچے گہری کھائی صاف دکھائی دیتی ہے۔ اس سے پہلے کہ میں اس کنارے سے آگے بڑھ جاؤں مکمل تحریر