انٹرویوز
امام بوصیری کی نظم ’’الہمزیۃ‘‘ کا انگلش ترجمہ
تعارف
بلاگنگ تھیالوجی کے میزبان پال ولیمز نے امریکہ سے تعلق رکھنے والے مسلمان عالم شیخ یوسف حمزہ کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کا تعارف کرایا کہ وہ زیتونة کالج کے بانیوں میں سے ہیں اور اسلامی علوم کے ایک جید عالم مکمل تحریر
چین کیسے کامیاب ہوا؟
یہ گفتگو چین کے ترقی کی طرف گامزن سفر، گلوبل ساؤتھ کے ساتھ معاملات، طاقت کی عالمی کشمکش کے حوالے سے ترجیحات، اور ملک کے اندر سوشلزم کے مستقبل پر ایک اہم فکری مکالمہ ہے۔ گفتگو کی میزبان لی جِنگ جِنگ ہیں، جو چین کو دنیا کے سامنے درست تناظر مکمل تحریر
فاطمہ بھٹو سے مریم فرانسوا کا انٹرویو
مہمان کا تعارف اور سیاسی تشدد کا سوال
مریم فرانسوا نے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے فاطمہ بھٹو کا تعارف کروایا کہ وہ ایک ایسی خاتون ہیں جو سیاسی تشدد کو بہت قریب سے جانتی ہیں، ان کے دادا ذوالفقار علی بھٹو کو فوجی بغاوت کے بعد سزائے موت دی گئی، مکمل تحریر
تعلیمی کیریئر کا انتخاب کب اور کیسے ہو؟ فخر الاسلام اور ڈاکٹر ناصر محمود کا مکالمہ
’’پیغام ٹی وی آفیشل‘‘ کے میزبان فخر الاسلام اور پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کے مکالمہ کا خلاصہ یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر ناصر محمود علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور ورچوئل یونیورسٹی کے ریکٹر ہیں۔ یہ انٹرویو ۲۲ ستمبر ۲۰۲۵ء کو نشر مکمل تحریر
باراک حسین اوباما: شخصیت، امریکی نظام، سیاسی کردار
باراک حسین اوباما امریکہ کی تاریخ میں ایک اہم اور منفرد شخصیت کے طور پر ابھرے۔ وہ 4 اگست 1961ء کو ہوائی کے شہر ہونولولو میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کینیا سے تعلق رکھنے والے باراک اوباما سینئر تھے جبکہ والدہ این ڈنم امریکی تھیں۔ مکمل تحریر
پاک افغان تعلقات: عمر خان علی شیرزئی کی یادداشتیں
یوٹیوب چینل ’’Voicepkdotnet‘‘ کے ایک سلسلہ ’’Frontline Pakistan‘‘ کے تحت 9 جون 2025ء کو نشر ہونے والے ایک انٹرویو کا خلاصہ قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ اس انٹرویو میں میزبان فرزانہ علی نے سابق پاکستانی سفارتکار عمر خان علی شیرزئی سے پاک مکمل تحریر
امریکی صحافی ایڈوِن نیومین کا اسرائیل کی وزیراعظم گولڈا مائیر سے انٹرویو
مشہور صحافی ایڈون نیومین نے مارچ 1969ء میں بننے والی اسرائیل کی وزیراعظم گولڈا مائیر کے سامنے ریاست اسرائیل کو درپیش مسائل کے حوالے سے بہت سے سوالات اٹھائے۔ مکمل تحریر
دورۂ امریکہ 1957ء : وزیر اعظم پاکستان حسین شہید سہروردی کا انٹرویو
پاکستان کے سابق وزیر اعظم حسین شہید سہروردی کا 1957ء میں دورۂ امریکہ کے دوران مشہور امریکی ٹیلی ویژن پروگرام ’’فیس دی نیشن‘‘ میں دیا گیا انٹرویو مکمل تحریر
پچھلا صفحہ Page 3 of 4 اگلا صفحہ