مضامین

اسد حکومت کے خاتمہ کے بعد شام پر اسرائیل کے حملے

8 دسمبر 2024ء کو ’’ہیئۃ تحریر الشام‘‘ (HTS) کی زیر قیادت فورسز نے شام کے دارالحکومت دمشق پر قبضہ کرتے ہوئے اسد خاندان کی 53 سالہ حکمرانی کا خاتمہ کر دیا۔ اسرائیل نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور اپنی مغربی سرحد کی …
مکمل تحریر

شام میں کس کے قبضہ میں کونسا علاقہ ہے؟

شامی اپوزیشن کے جنگجوؤں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرد فورسز سے شمال مشرقی شہر دیر الزور پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہ ’’منبج‘‘ کے اردگرد کئی دنوں کی لڑائی کے بعد کرد زیرقیادت سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (SDF) اور ترکی کی حمایت یافتہ سیریئن نیشنل آرمی (SNA) …
مکمل تحریر

’’ہیئۃ تحریر الشام‘‘ اور ابو محمد الجولانی

’’ہیئۃ تحریر الشام‘‘ کے حلب پر ڈرامائی قبضے کے ساتھ الجولانی نے شام میں جنگ کے بارے میں بہت سی توقعات کو ختم کر دیا ہے۔ صدر بشار الاسد کی وفادار حکومتی فورسز کے زبردست خاتمہ کے بعد صرف تین دنوں میں حزب …
مکمل تحریر

ورچوئل پرائیویٹ نیٹورک VPN پر پابندی کا معاملہ

VPN ایک ایسی سروس ہے جو خفیہ سرنگ کا کام کرتی ہے، اس کے ذریعے آپ بغیر کسی ریکارڈ میں آئے انٹرنیٹ پر موجود دنیا کے کسی بھی نیٹ ورک سے منسلک ہو سکتے ہیں۔ آج کل پاکستان میں قومی سطح پر VPN پر پابندی کی …
مکمل تحریر

یورپی امریکیوں کا کم ہوتا ہوا تناسب

اس وقت امریکہ میں یورپی-امریکی (White Americans) کل آبادی کا تقریباً 65 فیصد ہیں، جبکہ غیریورپی-امریکی (People of Color) تقریباً‌ 35 فیصد ہیں۔ …
مکمل تحریر

برکس تنظیم — متبادل عالمی نظام کا پیش خیمہ؟

برکس (BRICS) تیزی سے اقتصادی ترقی کرتے ہوئے بڑے ممالک کی بین الحکومتی تنظیم ہے جس میں اب تک یہ ممالک شامل تھے: روس، چین، بھارت، برازیل اور ساؤتھ افریقہ۔  جبکہ روس کے شہر کازان میں اکتوبر 2024ء کے دوران ہونے والے سالانہ اجلاس میں اِن …
مکمل تحریر

پسینہ: مفید بھی، مضر بھی!

جسم کا پسینہ یعنی جلد سے خارج ہونے والی نمی کے فائدے بھی ہیں اور نقصان بھی۔ اس مختصر تحریر میں ہم دیکھیں گے کہ پسینہ کیا ہوتا ہے، کیوں آتا ہے، جسمانی طور پر اس کے اثرات کیا ہوتے ہیں، اور اس کے مسائل سے …
مکمل تحریر

کچھ ہجومی قتل کے بارے میں!

ہجومی قتل کیا ہوتا ہے یا Mob Lynching کسے کہتے ہیں؟ اس پر بات کرنے سے پہلے ہم یہ دیکھیں گے کہ معاشرہ کے لیے قوانین کیوں ضروری ہوتے ہیں اور ان کی خلاف ورزی سے معاشرتی زندگی کس طرح متاثر ہوتی ہے۔ …
مکمل تحریر