امینہ اَسِلمی کون تھیں؟

امینہ اَسِلمی (پیدائشی نام جینس ہَف (Janice Huff) — 1945ء تا 5 مارچ 2010ء) ایک امریکی مسلم راہنما، ایمی ایوارڈ یافتہ براڈکاسٹر، مقرر، اور ’’انٹرنیشنل یونین آف مسلم وومن‘‘ کی ڈائریکٹر تھیں۔ انہیں 2009ء میں عمان (اردن) میں قائم ’’رائل اسلامک اسٹریٹیجک اسٹڈیز سینٹر‘‘ کی جانب …
مکمل تحریر

سوڈان کے دارفور امن معاہدے

’’دارفور امن معاہدہ‘‘ سے مراد ان تین امن معاہدوں میں سے کوئی ایک ہے جو سوڈان کی حکومت اور دارفور کے باغی گروہوں کے درمیان 2006ء، 2011ء اور 2020ء میں دارفور تنازع کو ختم کرنے کے ارادے سے طے پائے۔ (1) ابوجا معاہدہ …
مکمل تحریر

ترکی کے لوزان معاہدہ کا خاتمہ

لوزان کا معاہدہ ’’لوزان معاہدے‘‘ کا باعث ’’سیوریس کے معاہدے‘‘ سے ترکوں کا عدم اطمینان تھا، جس نے سلطنت عثمانیہ کو اتحادی قوتوں کے تحت تقسیم کر دیا تھا۔ پھر مصطفیٰ کمال کی قیادت میں ’’ترک قومی تحریک‘‘ سامنے آئی جس نے اس …
مکمل تحریر

ڈچ سیاستدان یورام فین کلیفرین کا قبولِ اسلام

عمران گارڈا کے سوالات عمران گارڈا نے انٹرویو کا آغاز یورام فین کلیفرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ ایسے مواقع کم ہی آتے ہیں جب کسی کو نیدرلینڈز کے ایک ایسے سابق انتہائی دائیں بازو کے رکنِ پارلیمنٹ سے بات کرنے کا موقع ملے جو کبھی اپنے …
مکمل تحریر

غزہ میں فتح اور شکست

غزہ کی ایک نرس حدیل عواد کی تحریر جو اسرائیل کی بمباری میں تباہ ہونے والے الشفاء ہسپتال میں کام کرتی تھیں۔ آخر کار جنگ بندی ہو گئی۔ پندرہ مہینوں کی مسلسل نسل کش جنگ کے بعد ہم آخر کار سکون کا سانس …
مکمل تحریر

ترکیہ اور مشرقِ وسطیٰ: سابق ترک صدر عبد اللہ گل کی نظر میں

’’المجلہ‘‘ کے ایڈیٹر انچیف ابراہیم حمیدی کا سابق ترک صدر سے انٹرویو سابق ترک صدر نے ’’المجلہ‘‘ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں شام  اور ترکی کے مابین مصالحتی کوششوں، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکانات، اور دیگر اہم علاقائی مسائل …
مکمل تحریر

نکلس انیلکا کا قبولِ اسلام

نکولس انیلکا ایک فرانسیسی پروفیشنل فٹ بال مینیجر اور ایک ریٹائرڈ کھلاڑی ہیں جو بڑے یورپی فٹ بال کلبوں کی طرف سے کھیل چکے ہیں جن میں ریئل میڈرڈ، یووینٹس، پیرس سینٹ جرمین، چیلسی، آرسنل، مانچسٹر سٹی، ا ور لیورپول وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ڈچ ایریڈیویزی (لیگ) …
مکمل تحریر

اسلام ایک خوبصورت مذہب ہے: ڈیو چیپل

ڈیو چیپل ایک امریکی مزاح نگار، اداکار، مصنف، اور پروڈیوسر ہیں جو وہ 2003ء سے 2006ء تک نشر ہونے والے مقبول ٹی وی پروگرام  ’’چیپلز شو‘‘   کے حوالے سے زیادہ مشہور ہیں۔ ڈیو چیپل نے 1998ء میں اسلام قبول کیا تھا۔ ایک انٹرویو میں …
مکمل تحریر